قطعہ

جو   ہو  ہی گروی   بازار  عشق میں
اسے روز روز کی نیلامی سے کیا  ڈرنا
یہی   تو  ہے اس کا  اوڑھنا   بچھونا
یہی   تو   ہے    اس   کا  جینا  مرنا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مونا ابو جی سے

 مونا ابو جی سے ابو جی  آپ اداس کیوں ہیں یاد ہے آپ کو وہ کہانیاں  جو آپ سنایا کرتے تھے کتابوں میں دکھا یا کرتے تھے اہل صبر کی اہل استقامت کی...