آؤ ذرا وہاں چلتے ہیں
جبرائیل ؑ کے پر جہاں جلتے ہیں
عرش سے عظیم ہے مقام مصطفےٰﷺ
ملائک بھی کاسہ گدائی وہاں کرتے ہیں
تاب ہے یہ کہاں سعید میں
بیاں ہو جمالِ رُخِ مُصطفےٰﷺ
یہ تو لطف ہے حضورﷺہی کا
رہنمائی خود آنجنابﷺ کرتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں