آمد ربیع الاول
مبارک ہو اے اہل ایماں ربیع الاول آ گیا
ماہ ولادت سید الانبیاء والرسل آ گیا
گئے برس زوروں پہ تھی محبت اپنی
امسال پھر زندگی میں مچانے ہلچل آ گیا
خدا ہی جانے اس سالانہ محبت کا راز
جسے اکبار پھر یاد کرانے ربیع الاول آگیا
کاش کہ سعید اپنی محبت ایسی ہوتی
دیکھ کر کہتے جیسے زمانہ ختم الرسل آ گیا