ہم ہی محمود و سبک تگیں ہیں

ہم صحراؤں کے امیں ہیں

ہم فضاؤں کے شاہیں ہیں
کلمے کے ہیں ہم وارث 
وطن ہمارا ساری زمیں ہے
کانپتی ہم سے ہے دنیا ساری
اگرچہ ہم خاک نشین ہیں
جھکے تھے جس کے آگے ملائک
ہم اسی آدم کے امیں ہیں
علوم نبویہ کے ہیں ہم وارث
عمل سے ہے روشن ہماری جبیں 
لہرانے والے پرچم اسلام کا
ہم ہی محمود و سبک تگیں ہیں

مونا ابو جی سے

 مونا ابو جی سے ابو جی  آپ اداس کیوں ہیں یاد ہے آپ کو وہ کہانیاں  جو آپ سنایا کرتے تھے کتابوں میں دکھا یا کرتے تھے اہل صبر کی اہل استقامت کی...