کہنے کو تو عید آ رہی ہے
ہیں سبھی شاداں وفرحان کہ
کہنے کو تو عید آ رہی ہے
ہے خبر کسی کو ان کی بھی
زندگی جن کی لٹی جارہی ہے
ہم بھی ہیں مسلم ، وہ بھی مسلم
مگر عید ان کی جدا جا رہی ہے
ہیں رنگ برنگی چوڑیاں اور مہندی کا رنگ
اور کہیں کفن خون رنگ عید کا پیرہن
عید ان کی اور ہماری جدا جا رہی ہے
ٓآہ! سعید کہنے کو تو عید آرہی ہے
کہنے کو تو عید آ رہی ہے
ہے خبر کسی کو ان کی بھی
زندگی جن کی لٹی جارہی ہے
ہم بھی ہیں مسلم ، وہ بھی مسلم
مگر عید ان کی جدا جا رہی ہے
ہیں رنگ برنگی چوڑیاں اور مہندی کا رنگ
اور کہیں کفن خون رنگ عید کا پیرہن
عید ان کی اور ہماری جدا جا رہی ہے
ٓآہ! سعید کہنے کو تو عید آرہی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں