نعت شریف

جب بھی   محفل جمی    آپ ہی    کی یاد آئی
لبوں نے جو چوما نام کو ہر حرف نے داد پائی
لبوں کی   زینت بنا   جب بھی    آپ کا نام
سکون ملا قلب کو، راحت ہے جان نے  پائی
خدا    کرے  بنا  رہے یوں  ہی اپنا کام کہ
اسی   میں   بندوں   نے   راہ   نجات   پائی
ہر  دم  پکارے سعید صلے علےٰ محمدﷺکہ
غلامان سرکار نے ہے، یوں ہی زندگی بتائی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مونا ابو جی سے

 مونا ابو جی سے ابو جی  آپ اداس کیوں ہیں یاد ہے آپ کو وہ کہانیاں  جو آپ سنایا کرتے تھے کتابوں میں دکھا یا کرتے تھے اہل صبر کی اہل استقامت کی...