نعت نبی جو بنے منزل میری
گاتا رہوں در شان مصطفے
جو چاہے کہ چلے اس راہ پہ
ہےقرآن سارادر شان مصطفے
ابوبکروعمر مصاحب جنکے
فرشتے ہیں دربان مصطفے
عثمان وعلی دامادان نبی
ذوالنورحیدرثناخوان مصطفے
خاک پائےراہ بنے قسمت سعید کی
روزمحشرجو ہیں نگہبان مصطفے
(صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وصحبہ وبارک وسلم)
MASHA ALLAH
جواب دیںحذف کریں