یاد

یاد کرو یار کو اپنے

چاہے جس نام سے بھی

مرضی اسکی بیچ دے 

تجھے جس دام پہ بھی

جاؤ باربار در پہ اسکے

چاہے نہ ہو کچھ کام بھی

پکار آئے اس کی طرف سے

چھوڑ دو عیش وآرام بھی

در نہ چھوڑنا اسکا بھول کر

چاہے تم رہو یاں ناکام بھی 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مونا ابو جی سے

 مونا ابو جی سے ابو جی  آپ اداس کیوں ہیں یاد ہے آپ کو وہ کہانیاں  جو آپ سنایا کرتے تھے کتابوں میں دکھا یا کرتے تھے اہل صبر کی اہل استقامت کی...