نعت سارا قرآن

نعت   سارا  قرآن،  آپ  ہی  کی  تو  ہے  ﷺ

رب  کا  فرمان زندگی آپ  ہی  کی  تو  ہےﷺ

ورفعنا لک ذکرک اترا صرف آپ کی خاطرﷺ

محمد رسول اللہ وخاتم النبیین آپ ہی تو ہیںﷺ

طہ بھی، یٰس بھی، مدثربھی  اورمزمل  بھیﷺ

بنایا  جس  کی  خاطر  کوثر  آپ  ہی  تو  ہیںﷺ

رب کے بعد پکارا نام جس کا جائے  ہر  جاﷺ

ختم المرسلین    پہچان  آپ ہی  کی  تو ہےﷺ

بنی ہے جس کی خاطر  کائنات  یہ ساریﷺ

بلندتر ہرشے سے شان آپ کی ہی تو ہےﷺ

زندگی کی ہر سانس درود وسلام آپ پرﷺ

زندگی سعید کی دین وایمان آپ ہی تو ہیںﷺ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مونا ابو جی سے

 مونا ابو جی سے ابو جی  آپ اداس کیوں ہیں یاد ہے آپ کو وہ کہانیاں  جو آپ سنایا کرتے تھے کتابوں میں دکھا یا کرتے تھے اہل صبر کی اہل استقامت کی...