اصحاب واہل بیت اطہار رضوان اللہ اجمعین

 فاطمہ و علی میرا ایمان ہیں

حسن و حسین میری جان ہیں

پیار کرنے والے ان سب سے

ابوبکرصاحب کی اعلا شان ہے

 ہتھیلی پہ جان رکھےانکے لیے

کھڑے عمر صاحب زمان ہیں

وارنے والے مال وجان ان پہ اپنا

عثمان ذوالنورصاحب رضوان ہیں

ہمارے تمھارے سبھی کے پیارے

ان کے نانا جان ہم سب کی جان ہیں

سعید کو بھی ان سے دعوی محبت کا

یہی سب تو اس کی علامت ایمان ہے 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مونا ابو جی سے

 مونا ابو جی سے ابو جی  آپ اداس کیوں ہیں یاد ہے آپ کو وہ کہانیاں  جو آپ سنایا کرتے تھے کتابوں میں دکھا یا کرتے تھے اہل صبر کی اہل استقامت کی...