لا الہ الا اللہ

لا الہ الا اللہ

تیری صدا میری صدا
لا الہ الا اللہ
تیرا خدا میرا خدا
لا الہ الا اللہ
تیرا میرا مشکل کشا
لا الہ الا اللہ
ہوجائےگا سب فنا
لا الہ الا اللہ
رہے گا نام صرف اسی کا
لا الہ الا اللہ
حاصل فقط اسی کو بقا
لا الہ الا اللہ
مالک وہی ہے سب کا
لا الہ الا اللہ
خالق وہی ہے سب کا
لا الہ الا اللہ
رازق وہی ہے سب کا
لا الہ الا اللہ
محمدﷺ ہیں رسول خدا
لا الہ الا اللہ
محمد ﷺ ہی ہیں راہنما
لا الہ الا اللہ
محمد ﷺ ہیں محبوب کبریا
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
سعید اس سبق کو خوب پکا
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مونا ابو جی سے

 مونا ابو جی سے ابو جی  آپ اداس کیوں ہیں یاد ہے آپ کو وہ کہانیاں  جو آپ سنایا کرتے تھے کتابوں میں دکھا یا کرتے تھے اہل صبر کی اہل استقامت کی...