ختم نبوت
ختم نبوت دین اسلام کی شان ہے
ختم نبوت میرے ایمان کی جان ہے
ہرہر ماننے والا اس کا جو بھی ہے
وہی تو پکا سچا صاحب ایمان ہے
ہیں تمام انبیاء کے خاتم میرے محبوب
فرمایا میرے رب نےبیچ قرآن ہے
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی
میرے آقا ومولاﷺ کا فرمان ذی شان ہے
پکا لے تو بھی اس سبق کو اے سعید
جنت جانے والے رستے کا یہ نشان ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں