توبہ کی صورت نظر نہیں آتی
معافی کی تمنا بر نہیں آتی
نظر ہے کہ ٹکی ہے انہی پر
روشنی تو ہے پرنظر نہیں آتی
کوتاہی ہے تو فقط اپنی ہی
صد شکر، کہ جھڑک نہیں آتی
بس اک بار نظر کرم کردیں وہ
پھر زندگی کہ ختم ہی ہوجاتی
بس عاجزی سے جڑے رہنا سعید
امید سے نخل تمنا ہری ہوہی جاتی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں