نعت کہنے کا یارا بھی نہیں
بن نعت کہے گذارابھی نہیں
کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں
نئے الفاظ اسکا چارہ بھی نہیں
اب بس فقط یہی ہے وردزبان
آقاجوتمھارا نہیں وہ ہمارا نہیں
بندہ کوئی شاعر نہیں اس بلاگ میں بندہ فقط اپنےجذبات کا اظہار کررہا ہے۔ حوصلہ افزائی فرمائیں۔ شکریہ
مونا ابو جی سے ابو جی آپ اداس کیوں ہیں یاد ہے آپ کو وہ کہانیاں جو آپ سنایا کرتے تھے کتابوں میں دکھا یا کرتے تھے اہل صبر کی اہل استقامت کی...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں