تیرے شعر کی منزل کیا ہے تیری غزل کا تغزل کیا ہے
جس راہ پہ چل رہا ہے تو اس راہ کی منزل کیا ہے
نہ ترے ا شعار کی ہے خبر تجھے نہ یہ خبر کہ تیری منزل کیا ہے
کاش کہ جانا ہوتا حق کو تونے جانتا توکہ تیری وجہ تنزل کیا ہے
ابھی وقت ہے راہ پہ آجا سعیدؔ جانکہ عقل سے تری افضل کیاہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں